ہوم   > کھیل

پاکستان کا دورہ انگلینڈ،ٹیسٹ اور ٹی 20 سیریز کا شیڈول

SAMAA | - Posted: Aug 21, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 21, 2019 | Last Updated: 6 months ago

فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کرکٹ ٹيم کے دورہ انگلينڈ 2020 کا شيڈول جاری کر ديا گيا جس میں 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

قومي ٹيم آئندہ برس 30 جولائي سے 2 ستمبر تک انگلينڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور انگلينڈ تين ٹيسٹ ورلڈ ٹيسٹ چيمپئن شپ کا حصہ ہونگے۔

پہلا ٹيسٹ 30 جولائي سے لارڈز، دوسرا 7 اگست سے اولڈ ٹریفرڈ اور تيسرا 20 اگست سے ٹرینٹ برج میں شروع ہوگا۔

تين ٹي ٹوئنٹي ميچز کي سيريز کا پہلا ميچ 29 اگست 2020 کو کھیلا جائے گا۔ میچز ہیڈنگلے، سوفیا گارڈنز اور ایجاس باؤل میں کھیلے جائیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube