ہوم   > کھیل

مصباح الحق نے پی سی بی میں نئی ذمہ داریاں سمبھال لیں

SAMAA | - Posted: Aug 20, 2019 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 20, 2019 | Last Updated: 5 months ago

کیمپ میں کمانڈنٹ مصباح الحق نے رپورٹ کرنے والے کھلاڑیوں کو لیکچر دیا

 

پی سی بی کے پری سیزن کیمپ کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں آغاز ہوگيا ہے۔

لاہور میں شروع ہونے والے کیمپ میں کمانڈنٹ مصباح الحق نے رپورٹ کرنے والے کھلاڑیوں کو لیکچر دیا۔ کھلاڑیوں کے فزیکل فٹنس ٹیسٹ آج اور کل ہوں گے ۔

جمعرات سے 7 ستمبر تک کنڈیشنگ کیمپ لگايا جائے گا۔ لیگ اسپنر شاداب خان 22 اگست ، سابق کپتان اظہرعلی 24 اگست اور فاسٹ باولر حسن علی 26 اگست کو کیمپ جوائن کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube