ہوم   > کھیل

کرکٹر حسن علی کی مہندی کی تقریب ، شاداب خان بھی شریک

1 month ago

حسن علی زندگی کی نئی اننگز کیلئے تیار ہوگئے ان کا نکاح کل دبئی میں ہوگا جبکہ مہندی کی تقریب میں دلہا میاں نے سبزکرتا پہنا ، شاداب خان نے بھي تقريب ميں شرکت کي ۔ پاکستاني کرکٹر حسن علي بھارتيوں کے جي جا بنے کو تيار ہیں مہندي کي تقريب ميں سبز کرتا زيب...





حسن علی زندگی کی نئی اننگز کیلئے تیار ہوگئے ان کا نکاح کل دبئی میں ہوگا جبکہ مہندی کی تقریب میں دلہا میاں نے سبزکرتا پہنا ، شاداب خان نے بھي تقريب ميں شرکت کي ۔


پاکستاني کرکٹر حسن علي بھارتيوں کے جي جا بنے کو تيار ہیں مہندي کي تقريب ميں سبز کرتا زيب تن کيا۔


شاداب خان بھي بيسٹ فرينڈ کي خوشياں ميں شامل ہيں، حسن علي نے تقريب ميں روانگي سے قبل خوب سيلفاں بھي بنوائي۔


قريبي دوستوں اور رشتہ داروں نے نارنجي رنگ کا کرتا اور سفيد شلوار پہني ہوئي تھي۔


حسن علی کا نکاح بھارتی لڑکی سامیعہ ٓآرزو سے 20 اگست کو دبئی میں ہوگا، جس میں قریبی عزیزو اقارب شریک ہوں گے۔


فاسٹ بولر پری سیزن کیمپ کے پہلے ہفتے کا حصہ نہیں ہوں گے۔ چھٹیوں کے باعث 19 اور 20 اگست کو شیڈول فٹنس ٹیسٹ میں بھی شامل نہیں ہے ۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں