Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ، ڈینیئل میڈ وی ڈیو اور میڈیسن کیز کے نام رہا

SAMAA | - Posted: Aug 19, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Aug 19, 2019 | Last Updated: 1 year ago

روس کھلاڑي نے سنسناٹي اوپن ٹينس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرليا، ويمن سنگلز ٹائٹل امريکا کي ميڈيسن کيز کے نام رہا۔ سنسناٹي اوپن ٹينس ٹورنامنٹ کےفائنل ميں روس کے ڈينيئل ميڈ وي۔۔۔ڈيو اور بيلجيئم کے ڈيوڈ گوفن کے درميان سخت مقابلہ ہوا۔ ميڈ وی ڈيو نے پہلا سيٹ ٹائي بريکر پر سات چھ سے...

روس کھلاڑي نے سنسناٹي اوپن ٹينس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرليا، ويمن سنگلز ٹائٹل امريکا کي ميڈيسن کيز کے نام رہا۔

سنسناٹي اوپن ٹينس ٹورنامنٹ کےفائنل ميں روس کے ڈينيئل ميڈ وي۔۔۔ڈيو اور بيلجيئم کے ڈيوڈ گوفن کے درميان سخت مقابلہ ہوا۔

ميڈ وی ڈيو نے پہلا سيٹ ٹائي بريکر پر سات چھ سے جيتا دوسرے سيٹ ميں گوفن نے ٹف ٹائم ديا ليکن ڈينيئل ميڈ وي ڈيو نے چھ چار سے سيٹ جيت کرکيرئير کا پہلا اے ٹي پي ماسٹرزٹائٹل جيت ليا۔

دوسري جانب ويمنزسنگلز فائنل بھي سنسني سے بھرپوررہا، امريکا کي ميڈيسن کيز کو روس کي سوٹلانا کيخلاف سخت جدوجہد کرنا پڑي ، ميڈيسن کيز نے پہلا سيٹ سات پانچ اوردوسرا سات چھ سے جيت کرٹائٹل اپنے نام کرليا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube