ہوم   > Latest

اسپینش لیگ لالیگا اور انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری

SAMAA | - Posted: Aug 19, 2019 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 19, 2019 | Last Updated: 5 months ago

سويليا نے اسپانيول کو دو صفر سے شکست ديکر اسپينش فٹبال ليگ ميں پہلي کاميابي حاصل کرلي۔ اسپينش فٹ بال ليگ کے سنسني خيز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سويليا نے اسپانيول کو دوصفر سے شکست دے دي۔ ايونٹ ميں سويليا نے پہلي کاميابي حاصل کرلي۔ ٹیم کی جانب سے سرجیو نے پہلا گول کر...

سويليا نے اسپانيول کو دو صفر سے شکست ديکر اسپينش فٹبال ليگ ميں پہلي کاميابي حاصل کرلي۔

اسپينش فٹ بال ليگ کے سنسني خيز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سويليا نے اسپانيول کو دوصفر سے شکست دے دي۔ ايونٹ ميں سويليا نے پہلي کاميابي حاصل کرلي۔ ٹیم کی جانب سے سرجیو نے پہلا گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی اور کھاتہ کھولا۔

دوسرے ہاف ميں نولیٹو نے گيند جال ميں پہنچا کر ٹيم کو کاميابي دلائي۔ دو گولوں کی واضح برتری سے سویلیاں نے میچ باآسانی جیت لیا۔

دوسری جانب انگلش پريميئرليگ ميں چيلسي اور ليسٹرسٹي کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ میچ بالا آخر برابري پر ختم ہوا۔ میچ میں میسن ماؤنٹ نے کھیل کے ساتويں منٹ ميں ہی گول کر کے چيلسي کو برتري دلائي۔

 

دوسرے ہاف ميں ول فریڈ نے ہيڈر پر گول کرکے ميچ برابر کرديا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube