ہوم   > Latest

پاکستانی اسٹارز انڈر 16 ورلڈ اسنوکر چیمپین شپ میں ایکشن میں نظر آئیں گے

1 month ago

آٹھويں کلاس کے طالبعلم 13 سالہ حمزہ الياس اسنوکر کے چيمپيئن بننے کا خواب لئے روس روانہ ہوگئے ہیں۔ حمزہ الياس انڈر 16 ورلڈ اسنوکر چيمپئن شپ ميں کل بروز پیر سے ايکشن ميں ہونگے۔ حمزہ الیاس آٹھویں کلاس کے طالبعلم ہیں۔ ان کا خواب ہے کہ وہ پاکستان کے لیے انڈر 16 ورلڈ اسنوکر...




آٹھويں کلاس کے طالبعلم 13 سالہ حمزہ الياس اسنوکر کے چيمپيئن بننے کا خواب لئے روس روانہ ہوگئے ہیں۔


حمزہ الياس انڈر 16 ورلڈ اسنوکر چيمپئن شپ ميں کل بروز پیر سے ايکشن ميں ہونگے۔ حمزہ الیاس آٹھویں کلاس کے طالبعلم ہیں۔ ان کا خواب ہے کہ وہ پاکستان کے لیے انڈر 16 ورلڈ اسنوکر کا ٹائٹل حاصل کریں۔


ميگا ايونٹ کيلئے حمزہ الياس نے اسکول سے چھٹي لي ہے۔ اس ایونٹ میں محمد عمر بھي حمزہ الياس کے ساتھ ورلڈ چيمپئن شپ ميں کراؤن کيلئے کھيليں گے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں