Sunday, July 12, 2020  | 20 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

نیپال میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز سے ہاکی کا کھیل باہر

SAMAA | - Posted: Aug 17, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 17, 2019 | Last Updated: 11 months ago

نیپال اولمپک ایسوسی ایشن ڈیڈلائن ختم ہونے کے باوجود ہاکی کا اسٹیڈیم تیار نہ کرواسکی۔ 13 ويں ساؤتھ ايشين گيمز سے ہاکي کو آؤٹ کرديا گيا۔ تيرہويں ساؤتھ ايشين گيمز میں ہاکي کا کھيل شامل نہیں ہوگا۔ آرگنائزنگ کميٹي نے ہاکي ايونٹ کرانے سے معذرت کرلی ہے۔ ڈيڈ لائن ختم ہونے کے باوجود نيپال اولمپک...

نیپال اولمپک ایسوسی ایشن ڈیڈلائن ختم ہونے کے باوجود ہاکی کا اسٹیڈیم تیار نہ کرواسکی۔ 13 ويں ساؤتھ ايشين گيمز سے ہاکي کو آؤٹ کرديا گيا۔

تيرہويں ساؤتھ ايشين گيمز میں ہاکي کا کھيل شامل نہیں ہوگا۔ آرگنائزنگ کميٹي نے ہاکي ايونٹ کرانے سے معذرت کرلی ہے۔ ڈيڈ لائن ختم ہونے کے باوجود نيپال اولمپک ايسوسي ايشن ہاکي اسٹيڈيم تيارنہ کرواسکي۔

ساؤتھ ايشين گيمز رواں سال يکم دسمبر سے نيپال ميں شيڈول ہيں۔ سيکريٹري پي ايچ ايف آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ ايشين گيمز ميں گولڈ ميڈل جيتے کي اميد تھي ليکن يہ حالات ہمارے دائرہ اختيار سے باہر ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube