Sunday, July 12, 2020  | 20 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

ورلڈ کپ جیتنے والے انگلش کپتان مورگن کاایک روزہ قیادت چھوڑنے پر غور

SAMAA | - Posted: Aug 17, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 17, 2019 | Last Updated: 11 months ago

تصویر: اے ایف پی

انگلينڈ کرکٹ ٹیم کو ورلڈ چيمپيئن بنوانے والے کپتان اوئن مورگن نے ایک روزہ میچز کی قيادت چھوڑنے پر غور شروع کرديا۔

انگلش کپتان ورلڈ کپ کے دوران کمر کي انجري کا شکار ہوئے تھے۔ ايک انٹرويو ميں اوئن مورگن کا کہنا تھا کہ اگر کمر کي انجري سے چھٹکارا ملا تو وہ انگلش ٹيم کي کپتاني برقرار رکھنا چاہيں گے ۔

انہوں نے کہا کہ میں 2020 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ميں بھی ٹيم کي قيادت کرنا چاہتا ہوں ليکن يہ فيصلہ بہت بڑا ہے اور اس بارے ميں سوچنے کيلئے بہت وقت درکار ہے۔۔

مورگن نے کہا جب آپ کپتان ہوتے ہو تو ٹيم کو فرنٹ سے ليڈ کرنا پڑتا ہے اوراس کيلئے مکمل فٹ ہونا ضروري ہے۔

یاد رہے کہ رواں برس مورگن کي قيادت ميں انگلينڈ کی ٹيم پہلی بار ون ڈے کی ورلڈ چيمپيئن بنی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube