Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > Latest

سنسناٹی اوپن : راجر فیڈرر کو اپ سیٹ شکست

SAMAA | - Posted: Aug 16, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Aug 16, 2019 | Last Updated: 1 year ago

سوئٹرز لينڈ کے راجر فيڈرر کو سنسناٹی اوپن ٹينس ٹورنامنٹ ميں اپ سيٹ شکست ہوگئی، روسی کھلاڑی نے اسٹریٹ سیٹ میں ہرادیا۔ سنسناٹی اوپن ٹينس ٹورنامنٹ ميں اب تک کا سب سے بڑٓا اپ سيٹ ہوگیا، روس کے آندرے روبلیو نے سوئٹزر لينڈ کے اسٹار راجر فيڈرر کو اسٹريٹ سيٹ ميں شکست دیدی۔ روبلیو کی...

سوئٹرز لينڈ کے راجر فيڈرر کو سنسناٹی اوپن ٹينس ٹورنامنٹ ميں اپ سيٹ شکست ہوگئی، روسی کھلاڑی نے اسٹریٹ سیٹ میں ہرادیا۔

سنسناٹی اوپن ٹينس ٹورنامنٹ ميں اب تک کا سب سے بڑٓا اپ سيٹ ہوگیا، روس کے آندرے روبلیو نے سوئٹزر لينڈ کے اسٹار راجر فيڈرر کو اسٹريٹ سيٹ ميں شکست دیدی۔

روبلیو کی فیڈرز کیخلاف جیت کا اسکور 3-6  اور 4-6 رہا، وہ ميچ جيت کر کوارٹر فائنل ميں پہنچ گئے ہیں۔

دوسری جانب عالمی نمبر ون سربيا کے نوواک جوکووچ نے اسپين کے پابلو کرينو بُوسٹا کو شکست دے دی جبکہ ميچ آفيشلز سے گالم گلوچ کرنے اور ريکٹ توڑنے والے پر آسٹريليا کے نک کرگيوس پر ايک لاکھ 17 ہزار ڈالر جرمانہ کرديا گيا۔

ويمنز سنگلز مقابلوں میں امريکا کی صوفيہ کينن نے يوکرائن  کی لینا سویٹولینا کو ہرا کر ٹاپ 8 کھلاڑيوں ميں جگہ بنالی، امريکا کی ميڈسن کيز نے رومانيہ کی سيمونا ہالپ کی چھٹی کردی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube