ہوم   > Latest

سرپر گیند لگنے سے امپائر چل بسا

1 month ago

تصویر: بی بی سی

برطانيہ ميں سر پر گيند لگنے سے ہنڈلٹن کلب کے سيکريٹری اورامپائرجان وليمز انتقال کرگئے۔

انگلينڈ ميں تيرہ جولائی کو کلب ميچ ميں 80 سالہ امپائرجان وليمز کے سرپرگيند لگی تھی۔

چوٹ لگنے کے فوری بعد جان ولیمز کو کارڈف کے اسپتال منتقل کيا گيا جہاں وہ کوما ميں چلے گئے۔

يکم اگست کو انہيں دوسرے اسپتال لے جايا گيا تاہم پندرہ اگست کو وہ چل بسے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں