انٹرنيشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کو اولمپکس ميں شامل کرنے کے لئے تيارياں شروع کردی ہیں،2028 اولمپکس ميں کرکٹ کي شموليت متوقع ہے۔ سال 2028 کے اولمپکس لاس اينجلس ميں شيڈول ہے جہاں کرکٹ کو شامل کرنے کے لئے آئي سي سي نے کام شروع کرديا ہے۔ ايم سي سي کرکٹ کميٹي کے چيئرمين مائيک...
انٹرنيشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کو اولمپکس ميں شامل کرنے کے لئے تيارياں شروع کردی ہیں،2028 اولمپکس ميں کرکٹ کي شموليت متوقع ہے۔
سال 2028 کے اولمپکس لاس اينجلس ميں شيڈول ہے جہاں کرکٹ کو شامل کرنے کے لئے آئي سي سي نے کام شروع کرديا ہے۔
ايم سي سي کرکٹ کميٹي کے چيئرمين مائيک گيٹنگ پُراميد ہيں کہ 2028 کے اولمپکس ميں کرکٹ کو شامل کرليا جائے گا۔ ابتدائي طور پر کرکٹ کو کامن ويلتھ گيمز ميں شامل کيا ہے جہاں ويمنز ٹيميں ٹي 20 مقابلے ميں اِن ايکشن ہوں گي۔
کامن ويلتھ گيمز کے مقابلے سال 2022 ميں برمنگھم ميں ہوں گے۔
It's been a long and winding road, but cricket might finally feature in the Olympics at LA in 2028https://t.co/M2YhjaOBMH
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) August 13, 2019