ہوم   > Latest

آسٹريليا کا بگ بيش ليگ ميں اسمارٹ گيند متعارف کرانے کا فيصلہ

1 month ago

  کرکٹ ميں ايک اور نئي جدت آرہی ہے۔ آسٹريليا نے بگ بيش ليگ ميں نئی اسمارٹ گيند متعارف کرانے کا فيصلہ کیا ہے، گيند ميں مائيکرو چپ نصب ہوگی۔ غير ملکي ميڈيا کے مطابق کوکابرا کي نئي اسمارٹ گيند تجربے کے آخري مراحل ميں ہے،يہ نئي گيند ريليز پوائنٹ،پري باؤنس اور پوسٹ باؤنس کي...

 




کرکٹ ميں ايک اور نئي جدت آرہی ہے۔ آسٹريليا نے بگ بيش ليگ ميں نئی اسمارٹ گيند متعارف کرانے کا فيصلہ کیا ہے، گيند ميں مائيکرو چپ نصب ہوگی۔


غير ملکي ميڈيا کے مطابق کوکابرا کي نئي اسمارٹ گيند تجربے کے آخري مراحل ميں ہے،يہ نئي گيند ريليز پوائنٹ،پري باؤنس اور پوسٹ باؤنس کي رفتار کے اعداد و شمار دينے کي صلاحيت رکھتي ہے، یہ مستقبل ميں امپائرز اور ڈي آر ايس سسٹم کيلئے بھي مددگار ثابت ہوسکتي ہے، گيند بيٹ سے لگي يا گراؤنڈ کي گھاس سے ٹکرائي اور کيچ کي صورت ميں بھي مائيکرو چپ کے ذريعے پتہ چل جائے گا۔


یہ گیند متنازع کیچز کا فیصلہ بھی کرسکے گی۔



 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں