Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > کھیل

انگلش پریمئرلیگ : لیورپول نے ناروچ سٹی کو 1-4 سے شکست دیدیا

SAMAA | - Posted: Aug 10, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 10, 2019 | Last Updated: 11 months ago

لیورپول نے ناروچ سٹي کو ايک کے مقابلے ميں چار گولز سے شکست ديکر پريميئر ليگ کا فاتحانہ آغاز کرديا۔ انگلش پريميئرليگ کے نئے سيزن کا شاندارآغاز ليورپول نے پہلي کاميابي حاصل کرلي، لیورپول نے شاندارآغاز کرتے ہوئے نورویچ کو 4-1سے ہرا کرمیچ اپنے نام کرلیا ۔ چھٹے منٹ ميں ہي ناروچ سٹي کے گرانٹ...

لیورپول نے ناروچ سٹي کو ايک کے مقابلے ميں چار گولز سے شکست ديکر پريميئر ليگ کا فاتحانہ آغاز کرديا۔

انگلش پريميئرليگ کے نئے سيزن کا شاندارآغاز ليورپول نے پہلي کاميابي حاصل کرلي، لیورپول نے شاندارآغاز کرتے ہوئے نورویچ کو 4-1سے ہرا کرمیچ اپنے نام کرلیا ۔

چھٹے منٹ ميں ہي ناروچ سٹي کے گرانٹ ہینلے کے اون گول کرديا، انيس ويں منٹ ميں محمد صلاح نے گول داغ ديا اس کے کچھ ديربعد ہي وین ڈجک نے بھي گيند جال ميں پہنچادي۔

پہلے ہاف کے اختتامي لمحات ميں ڈیوک نے گول کرکے ليورپول کي برتري کو چار صفر کرديا۔

ناروچ سٹي کا واحد گول ٹیمو پوکی نے اسکور کيا ميچ چار ايک سے ليورپول کے نام رہا، یاد رہے کہ گزشتہ 13میچوں میں جیت کے بعد لیورپول پہلے ہی ناقابل شکست ٹیم بن چکی تھی ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube