ہوم   > Latest

سرفراز احمد کی حسن علی اور عماد وسیم کو شادی کی پیشگی مبارک باد

SAMAA | - Posted: Aug 4, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 4, 2019 | Last Updated: 10 months ago

کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کراچی کی حالت ٹھیک نہیں، سب مل کر کام کریں گے تو کراچی صاف ستھرا نظر آئے گا۔ کراچی میں صفائی مہم کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ کراچی کو صاف ستھرا رکھیں،جہاں...

کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کراچی کی حالت ٹھیک نہیں، سب مل کر کام کریں گے تو کراچی صاف ستھرا نظر آئے گا۔

کراچی میں صفائی مہم کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ کراچی کو صاف ستھرا رکھیں،جہاں ہم رہتے ہیں، ہماری ذمہ داری ہے کہ جہاں کوئی کچرا یا کوڑا پڑا ہو اس کو جگہ تک پہنچائیں۔

انہوں نے حسن علی اور عماد وسیم کومبارک باد دی اور کہا کہ اللہ دونوں کو آنے والی زندگی میں خوشیاں عطا فرمائے۔

ان سے سوال کیا گیا کہ بھارت سے دوسری بھابی آنے پر کیا پیغام دیں گے،اس پر انھوں نے جواب دیا کہ حسن علی کی اہلیہ کو پاکستان میں خوش آمدید کہیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube