ہوم   > Latest

ورلڈ کپ کے بعد شادی سیزن، عماد وسیم بھی دلہا بننے کو تیار

SAMAA | - Posted: Aug 1, 2019 | Last Updated: 10 months ago
Posted: Aug 1, 2019 | Last Updated: 10 months ago

تصویر: اے ایف پی

ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے شادی سیزن کا آغاز ہوگیا۔

کرکٹر حسن علی کے بعد قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھی سر پر سہرہ سجانے کا فیصلہ کرلیا۔

اطلاعات ہیں کہ عماد وسیم کی شادہ 26 اگست کو اسلام آباد میں ہوگی۔

عماد وسیم برطانوی نژاد پاکستانی ثانیہ اشفاق کودلہن بنائیں گے جن سے ان کی پہلی ملاقات لندن میں ہوئی تھی۔ اہل خانہ نے شادی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

ورلڈ کپ کے بعد عماد وسیم انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں ناٹھنگم شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

کرکٹرحسن علی بھارتی لڑکی کو دل دے بیٹھے

عماد وسیم سے قبل حسن علی سے متعلق خبرآئی تھی کہ وہ بھارتی لڑکی شامیہ آرزو کو زندگی کا ساتھی بنا رہے ہیں جو امارات ائر لائن میں فلائٹ انجینئر ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube