ہوم   > Latest

سلینہ خواجہ نے اگلے برس ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا عزم ظاہر کردیا

3 months ago

پہاڑوں کی شہزادی کہلائی جانے والی 11 سالہ کوہ پیما بچی سلینہ خواجہ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ باہمت گیارہ سالہ سلینہ  خواجہ کامیابی کے ساتھ کوہ پیمائی میں اپنا نام بنا رہی ہے۔ سلینہ نے 7027 میٹر بلند اسپانٹک کی پہاڑی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرادیا۔ اس موقع پر سلینہ کے ہمراہ...




پہاڑوں کی شہزادی کہلائی جانے والی 11 سالہ کوہ پیما بچی سلینہ خواجہ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔


باہمت گیارہ سالہ سلینہ  خواجہ کامیابی کے ساتھ کوہ پیمائی میں اپنا نام بنا رہی ہے۔ سلینہ نے 7027 میٹر بلند اسپانٹک کی پہاڑی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرادیا۔


اس موقع پر سلینہ کے ہمراہ ان کے والد بھی تھے۔ نوعمر کوہ پیما کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔


سلینہ کا کہنا ہے کہ اس نے 7027 اسپانٹک چوٹی سر کی ہے۔ اگر اسپانسر مل گیا تو 8000 میٹر بلند چوٹی سر کر لوں گی۔


انھوں نے بھرپور عزم کے ساتھ کہا کہ اگلے برس ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنا چاہتی ہوں۔


 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں