ہوم   > Latest

ورلڈکپ 2019 کے فاتح کپتان آئی سی سی قوانین سے مطمئن نہیں

5 months ago

ویڈیو ٹین اسپورٹس سے لی گئی ہے کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے فائنل کا فیصلہ زیادہ باؤنڈریز پر ہوا۔ فاتح انگلش کپتان آئن مورگن بھی آئی سی سی قوانین سے مطمئن نہیں۔ انگلینڈ نے ورلڈ کپ تو جیت لیا مگر فتح نیوزی لینڈ کو شکست دینے پر نہیں بلکہ زیادہ باونڈریز کی بنیاد پر ملی۔ انگلش...

ویڈیو ٹین اسپورٹس سے لی گئی ہے

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے فائنل کا فیصلہ زیادہ باؤنڈریز پر ہوا۔ فاتح انگلش کپتان آئن مورگن بھی آئی سی سی قوانین سے مطمئن نہیں۔

انگلینڈ نے ورلڈ کپ تو جیت لیا مگر فتح نیوزی لینڈ کو شکست دینے پر نہیں بلکہ زیادہ باونڈریز کی بنیاد پر ملی۔

انگلش کپتان مورگن بھی کرکٹ قوانین سے زیادہ خوش نہیں ہیں۔ انھوں نے  نے صاف گوئی سے کام لیتے ہوئے کہا کہ جب ٹیمیں اس قدر برابر کا کھیل پیش کریں تو میچ کا فیصلہ اس انداز میں درست نہیں۔

ورلڈکپ فائنل کے متنازع اختتام پر آئی سی سی نے کرکٹ کمیٹی کو قانون کا جائزہ لینے کی ہدایت بھی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں