ہوم   > Latest

پاکستانی باکسر محمد بلال سُپرلائٹ کیٹگری کا ایشین ٹائٹل جیتنے کے لیے پُرعزم

5 months ago

پاکستان کے پروفيشنل باکسر محمد بلال کي ايشين چيمپيئن بننے کيلئے بھرپور تيارياں جاری ہيں۔ ايشين چيمپيئن بننے کيلئے باکسر محمد بلال نوجوان اور باصلاحیت باکسر ہیں۔ وہ ايشين سلور بيلٹ کيلئے سپر لائٹ کيٹگري ميں انڈونیشیا کے گزلر ايپ سے ٹکرائیں گے۔ ان کا مقابلہ ہفتے کو ہوگا۔ محمد بلال کے مد مقابل گزلر...

پاکستان کے پروفيشنل باکسر محمد بلال کي ايشين چيمپيئن بننے کيلئے بھرپور تيارياں جاری ہيں۔

ايشين چيمپيئن بننے کيلئے باکسر محمد بلال نوجوان اور باصلاحیت باکسر ہیں۔ وہ ايشين سلور بيلٹ کيلئے سپر لائٹ کيٹگري ميں انڈونیشیا کے گزلر ايپ سے ٹکرائیں گے۔ ان کا مقابلہ ہفتے کو ہوگا۔

محمد بلال کے مد مقابل گزلر ايپ کو بيلٹ چيلنج ميں ابھی تک کسی بھی باکسر نے شکست نہیں دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں