پاکستان کو ایک اور عامر مل گیا، جنوبی افریقا میں شاندار بولنگ

July 15, 2019

لاڑکانہ کے محنتی مزدور کے بیٹے نے پاکستان انڈر 19 ٹیم میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے دورۂ جنوبی افریقا میں 13 شکار کرلئے، سیریز کے بہترین کھلاڑی کا بھی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ رپورٹ دیکھیں۔