ہوم   > Latest

ومبلڈن ٹینس کے سیمی فائنل میں راجر فیڈرر کا مقابلہ رافیل نڈال سے ہوگا

3 months ago

وملبڈن فائنل میں کل بروز ہفتہ سرینا ولیمز کا مقابلہ سمونا ہالپ سے ہوگا۔ مینز سنگلز سیمی فائنل میں آج راجر فیڈرر اور رافیل نڈال مدمقابل آرہے ہیں۔ ومبلڈن چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں امریکا کی سرینا ولیمز نے چیک ری پبلک کی باربورا اسٹرائیکووا کو چھ...




وملبڈن فائنل میں کل بروز ہفتہ سرینا ولیمز کا مقابلہ سمونا ہالپ سے ہوگا۔ مینز سنگلز سیمی فائنل میں آج راجر فیڈرر اور رافیل نڈال مدمقابل آرہے ہیں۔


ومبلڈن چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں امریکا کی سرینا ولیمز نے چیک ری پبلک کی باربورا اسٹرائیکووا کو چھ ایک اور چھ دو سے شکست دے دی۔


دوسرے سیمی فائنل میں رومانیہ کی سمونا ہالپ نے ایلینا ویتولینا کے خلاف چھ ایک اور چھ  تین سے کامیابی حاصل کی۔


ومبلڈن مینز سنگلز سیمی فائنل میں آج بڑا میچ رافیل نڈال اور راجر فیڈرر کے درمیان کھیلا جائے گا۔










 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں