دھونی کو آوٹ کرنے والے گپٹل کی فیلڈنگ کے چرچے

July 12, 2019

ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں گپٹل نے دھونی کو رن آوٹ کیا تو ہر جگہ گپٹل کی فیلڈنگ کے چرچے ہوئے۔ آئی سی سی کو بھی فلم ٹرمینیٹر کی یاد آگئی۔ شاندار تھرو گولی کی طرح وکٹ سے ٹکرائی اور دھونی کو وکٹ تک پہنچنے کی مہلت نہ ملی۔ ویڈیو دیکھیں۔