Friday, January 22, 2021  | 7 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > Latest

ومبلڈن چیمپئن شپ، راجر فیڈرر اور رافیل نڈال دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

SAMAA | - Posted: Jul 3, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 3, 2019 | Last Updated: 2 years ago

ومبلڈن چیمپئن شپ میں راجر فيڈرر اور رافيل نڈال نے اپنے ميچز جيت کر دوسرے مرحلے ميں جگہ بنالی۔ ٹینس میں معتبر سمجھے جانے والے ایونٹ کے 8 مرتبہ کے چیپمئن راجر فیڈرر نے ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ انھوں نے پہلے راؤنڈ میں جنوبی افریقہ کے لائیڈ ہیرس کو شکست دی ۔ راجر فیڈر...

ومبلڈن چیمپئن شپ میں راجر فيڈرر اور رافيل نڈال نے اپنے ميچز جيت کر دوسرے مرحلے ميں جگہ بنالی۔

ٹینس میں معتبر سمجھے جانے والے ایونٹ کے 8 مرتبہ کے چیپمئن راجر فیڈرر نے ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ انھوں نے پہلے راؤنڈ میں جنوبی افریقہ کے لائیڈ ہیرس کو شکست دی ۔

راجر فیڈر نے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد شاندار کم بیک کیا اور میچ تین چھ ، چھ ایک ، چھ دو اور چھ دو سے جیت لیا۔

دوسرے میچ میں اسپینش اسٹار رافیل نڈال نے جاپانی حریف یوئیچی سوگیٹا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ نڈال نے میچ میچ چھ تین ، چھ ایک اور چھ تین سے جیت کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube