ہوم   > Latest

پاکستان کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے،عماد وسیم

4 months ago

پاکستان ٹيم کے آل راؤنڈرعماد وسيم کا کہنا ہے کہ افغانستان کيخلاف ميچ ميں راشد خان کيخلاف سنبھل کرکھيلنے کا پلان بنايا، بنگلہ ديش کي ٹيم بھي اچھي فارم ميں ہے، قومي ٹيم کسي بھي ٹيم کو ہرانے کي صلاحيت رکھتي ہے ۔ لیڈز میں بھرپور کارکردگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عماد...




پاکستان ٹيم کے آل راؤنڈرعماد وسيم کا کہنا ہے کہ افغانستان کيخلاف ميچ ميں راشد خان کيخلاف سنبھل کرکھيلنے کا پلان بنايا، بنگلہ ديش کي ٹيم بھي اچھي فارم ميں ہے، قومي ٹيم کسي بھي ٹيم کو ہرانے کي صلاحيت رکھتي ہے ۔


لیڈز میں بھرپور کارکردگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عماد وسيم نے شائقين سے  مطالبہ کيا کہ گراؤنڈ ميں ميچ ديکھيں ليکن لڑائي نہ کريں۔ انھوں نے بتایا کہ راشد خان کيخلاف سنبھل کر کھيلنے کا پلان تھا اور وہ کامیاب رہا۔



آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی بڑھادی


عماد وسیم نے مزید کہا کہ بنگلہ ديش اچھي فارم ميں ہے لیکن پاکستان کسي کو بھي ہرانے کي صلاحيت رکھتا ہے۔



ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان ضرور پہنچے گا،ظہیر عباس


اس کے علاوہ ميچ ميں کاميابي کے بعد کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ پوري ٹيم بالخصوص عماد وسیم کو جاتا ہے،کراؤڈ نے زبردست سپورٹ دی، شاداب خان اور وہاب ریاض بھی اچھا کھیلے۔




 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں