ہوم   > Latest

افغان کھلاڑیوں نے پاکستان سے کرکٹ سیکھی ہے،شاہ محمود قریشی

4 months ago

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان کھلاڑیوں نے پاکستان سے کرکٹ سیکھی ہے۔ سما سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کا میچ بہت دلچسپ ہوگا، افغانستان کی بڑی اچھی ٹیم ہے۔ انھوں نے کہا کہ افغانستان نے پاکستان سے کرکٹ سیکھی ہے، پاکستان میں ان...




وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان کھلاڑیوں نے پاکستان سے کرکٹ سیکھی ہے۔


سما سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کا میچ بہت دلچسپ ہوگا، افغانستان کی بڑی اچھی ٹیم ہے۔


انھوں نے کہا کہ افغانستان نے پاکستان سے کرکٹ سیکھی ہے، پاکستان میں ان کے بہت سے نوجوان کیمپس میں مقیم رہے ہیں،افغانیوں کو کرکٹ سے پاکستان نے آشنا کیا ہے اور اب وہ بہت اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔


لیڈز میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کل بروز ہفتہ کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں