پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

June 25, 2019

برمنگھم میں بارش کی وجہ سے پاکستانی ٹیم نے اِن ڈور پریکٹس کی ہے۔ بارش کی وجہ سے پچ کو ڈھانپ دیا گیا، کل بھی بارش کا امکان ہے اور میچ متاثر ہوسکتا ہے۔ تفصیلات سما کے نمائندے عباس شبیر سے۔