جنوبي افريقہ سے مقابلے کے ليے قومی کرکٹ ٹیم لندن پہنچی تو کپتان سرفرازاحمد سے مسلسل شکستوں کے تناظرمیں ٹيم ميں پھوٹ پڑنے سے متعلق سوال کیا گیاجس پران کا کہنا تھا کہ یہ ٹيم منيجر سے معلوم کريں، سرفراز نے طنزيہ انداز ميں شکوہ بھي کرڈالا۔