Monday, July 6, 2020  | 14 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

پاک بھارت کرکٹ کے باہمی مقابلوں کے لیے شاہ محمود قریشی پُرامید

SAMAA | - Posted: Jun 16, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jun 16, 2019 | Last Updated: 1 year ago

وزير خارجہ شاہ محمود قريشی بھی پاک بھارت ميچ ديکھنے اسٹيڈيم میں موجود ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ بھارت ہم سے کب تک اور کہاں بھاگے گا، بھارت کو ميدان ميں تو آنا پڑے گا۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں وزيرخارجہ شاہ محمود قريشی بھی موجود ہیں ۔ میچ سے قبل سما سے...

وزير خارجہ شاہ محمود قريشی بھی پاک بھارت ميچ ديکھنے اسٹيڈيم میں موجود ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ بھارت ہم سے کب تک اور کہاں بھاگے گا، بھارت کو ميدان ميں تو آنا پڑے گا۔

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں وزيرخارجہ شاہ محمود قريشی بھی موجود ہیں ۔ میچ سے قبل سما سے خصوصی گفتگو میں وزیرخارجہ نے بتایا کہ شائقين کا جذبہ حوصلہ افزا ہے،قوم کي دعائيں ٹيم کيساتھ ہيں۔

شاہ محمود قريشی نے کہا کہ انشاء اللہ کھلاڑی اچھا کھيليں گے،لوگوں کي کھيل کيساتھ بڑي دلچسپي ہے، عمران خان نے اس کھيل کو نيا رنگ اورنئی رونق دی۔

وزير خارجہ نے مزید کہا کہ بھارت ہم سے کب تک اور کہاں بھاگے گا، بھارت کو ميدان ميں تو آنا پڑے گا، ہم تو چاہتے ہيں کہ پاک بھارت کرکٹ ہو۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube