Monday, July 6, 2020  | 14 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

فخر زمان کے اہل خانہ ورلڈکپ میں پاکستان کی اچھی کارکردگی کے لیے پُرعزم

SAMAA | - Posted: May 31, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 31, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ورلڈکپ ميں قومي کرکٹ ٹيم کے اوپنر فخر زمان سے ان کے اہل خانہ کو اچھی کارکردگی کی بہت امیدیں ہیں۔ پشاور میں فخر زمان کے گھر والے ان کی اچھی کارکردگی کے حوالے سے پُرعزم ہیں۔ ان کے بھائی نے بتایا کہ ورلڈکپ بڑا ایونٹ ہے۔ پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے ساتھ میچ اہم...

ورلڈکپ ميں قومي کرکٹ ٹيم کے اوپنر فخر زمان سے ان کے اہل خانہ کو اچھی کارکردگی کی بہت امیدیں ہیں۔

پشاور میں فخر زمان کے گھر والے ان کی اچھی کارکردگی کے حوالے سے پُرعزم ہیں۔ ان کے بھائی نے بتایا کہ ورلڈکپ بڑا ایونٹ ہے۔ پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے ساتھ میچ اہم ہے،پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے،پوری ٹیم اور فخر زمان کے ساتھ دعائیں ہیں۔

انھوں نے کہا کہ فخر زمان اچھی فارم میں ہیں اور پوری ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube