ہوم   > Latest

عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ کو ورلڈکپ کے دوران ایوارڈ دیا جائے گا

SAMAA | - Posted: May 28, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: May 28, 2019 | Last Updated: 10 months ago

سیالکوٹ کے عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے ليے انگلینڈ جارہے ہیں۔ ورلڈ کپ کے دوران چاچا کرکٹ کو گلوبل اسپورٹس فین ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا۔ انھیں یہ ایوارڈ 14 جون کو مانچسٹر میں دیا جائے گا۔ چاچا کرکٹ کا کہنا تھا کہ یہ ایوارڈ پاکستان...

سیالکوٹ کے عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے ليے انگلینڈ جارہے ہیں۔

ورلڈ کپ کے دوران چاچا کرکٹ کو گلوبل اسپورٹس فین ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا۔ انھیں یہ ایوارڈ 14 جون کو مانچسٹر میں دیا جائے گا۔ چاچا کرکٹ کا کہنا تھا کہ یہ ایوارڈ پاکستان کے لئے اعزاز ہوگا۔

کرکٹ کے شوقین عبدالجلیل نے دنیا کے کئی ممالک میں پاکستان کو سپورٹ کیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube