ہوم   > Latest

مونٹی پنیسر نے بال ٹیمپرنگ کا اعتراف کرلیا

4 months ago

انگلينڈ کے سابق اسپنر مونٹي پنيسر نے بال ٹيمپرنگ کا اعتراف کرليا۔

برطانوي ميڈيا کے مطابق انگلينڈ کے سابق اسپنر مونٹي پنيسر نے اپني کتاب “دي مونٹي” ميں انکشاف کيا ہے کہ جب وہ ٹيم ميں آئے تو ان کي ذمہ داري سيمرز کيلئے گيند تيار کرنا تھا۔

انھوں نے بتایا کہ فاسٹ بالر جيمزاينڈرسن مجھے کہا کرتے تھے کہ ميں چاہتا ہوں کہ تم گيند کو خشک رکھو، وہ چہرے پر لگانے والي سن کريم،ٹراؤزر کي جيب پر لگي زپ اور منٹ والي ٹافي کے ذريعے گيند کي ساخت خراب کرتے تھے جس سے سيمرز فائدہ اٹھاتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں