اب ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس پر کوئی بہانہ نہیں کرناچاہیے، آفریدی

May 25, 2019

سابق کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں وہاب ریاض اور محمد عامر کی شمولیت سے تجربے کی کمی ختم ہوگئی ۔ اب ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس پر کوئی بہانہ نہیں کرنا چاہیے۔ کپتان سرفراز کو اوپر کے نمبروں پر کھیلنے کا مشورہ بھی دے ڈالا۔