Thursday, July 16, 2020  | 24 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

انگلینڈ کیلئے بری خبر، کپتان این مورگن زخمی ہوگئے

SAMAA | - Posted: May 25, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 25, 2019 | Last Updated: 1 year ago

انگلش ٹيم کے کپتان اين مورگن انجري کے باعث وارم اپ ميچز سے باہر ہوگئے۔

انگلش ٹيم کا ٹريننگ کيمپ ساؤتھمپٹن ميں جاري تھا کہ فيلڈنگ کے دوران گيند مورگن کي انگلي پر لگ گئي۔ ايکسرے رپورٹ ميں انگلي ميں معمولي فريکچر آيا ہے، جس کے باعث وہ دونوں وارم اپ ميچز سے باہر ہوگئے۔

انگلش بورڈ کے مطابق مورگن ورلڈ کپ کے افتتاحي ميچ تک فٹ ہوجائيں گے۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ 2019 کیلئے انگلینڈ کو فیورٹ ٹیم قرار دیا گیا ہے۔

انگلینڈ اپنے پہلے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا سے، جب کہ دوسرے میچ میں پیر کو افغانستان سے پنجہ ازمائی کرے گا۔

میگا ایونٹ کے دوران انگلینڈ کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ سائوتھ افریقہ کے خلاف کھیلے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube