ہوم   > Latest

ورلڈ کپ کے حوالے سے قومی کرکٹرز کے ويڈيو پيغامات جاری

3 months ago

تصویر: پی سی بی ٹویٹر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے حوالے سے قومي کرکٹرز کے ويڈيو پيغامات جاري کردئيے۔کپتان سرفرازاحمد کہتے ہيں کہ ورلڈ کپ ہيرو بناتا ہے،کارکردگي دکھا کر جيتنے کي کوشش کرينگے۔

ورلڈکپ کے حوالے سے کرکٹرز کے ويڈيو پيغامات جاری کئے گئے ہیں۔ کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ ہيرو بناتا ہے،جيتنے کي کوشش کريں گے۔

شعیب ملک نے کہا کہ ورلڈ کپ ميں پاکستان کي نمائندگي الفاظ ميں بيان نہيں کرسکتا۔ محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ کيرئير ميں ورلڈکپ جيتنا خواہش ہے۔

فاسٹ بالر محمد حسنین نے کہا کہ پي ايس ايل والي کارکردگي دہرانے کي کوشش کروں گا۔ حسن علی کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ کي شرٹ پہن کر فخرمحسوس کررہا ہوں۔

اوپنر فخر زمان نے کہا کہ چيمپيئنز ٹرافی 2017 کے بعد ميري زندگي بدل گئي۔ امام الحق نے امید ظاہر کی کہ ورلڈکپ کا آغاز ہي سنچري کيساتھ کرنے کي کوشش کروں گا۔

 

 

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
سیالکوٹ: اسکول کی خستہ عمارت، طلبہ کی زندگیاں خطرے میں