ہوم   > Latest

پاکستانی بالرز کی خراب کارکردگی،وقار یونس مایوس

SAMAA | - Posted: May 15, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: May 15, 2019 | Last Updated: 9 months ago

انگلینڈ کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز میں پاکستانی بالنگ اٹیک کی کارکردگی نے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس کو مایوس کیا ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وقار یونس نے لکھا ہے کہ برسٹل میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے میں پاکستانی بالرز کی کارکردگی بہت مایوس کن رہی۔

انھوں نے کہا کہ پاکستانی بالرز کو جلد از جلد غلطیوں کا ازالہ کرکے سیکھنا ہوگا۔ وقار یونس نے مزید کہا کہ پاکستانی بالرز کو بہتر منصوبہ بندی کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا۔

تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

واضح رہے کہ پاکستانی بالنگ اٹیک نے انگلینڈ کے بیٹسمینوں کو دونوں ون ڈے میچز میں کھل کر کھیلنے کا موقع دیا ہے۔ انگلینڈ کے ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں 373 اور تیسرے ون ڈے میں 359 رنز اسکور کئے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube