فٹبالر باپ کی بیٹی بھی فٹبالر ، ویڈیو دیکھیں

May 13, 2019

انگلش پریمیئرلیگ میں میچ کے اختتام کے بعد لیورپول کے اسٹار فٹبالرمحمد صلاح کی بیٹی مکہ نے گول کردیا، صلاح بیٹی کو دیکھ کر مسکراتے رہے۔ ویڈیو دیکھیں