Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

شاہد آفریدی کے الزامات پر جاوید میاں داد کا ردعمل

SAMAA | - Posted: May 2, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 2, 2019 | Last Updated: 1 year ago

سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی کتاب گیم چینجر میں سابق کوچ جاوید میاںداد پر تنقید کی ہے۔ شاہد آفریدی نے جاوید میاں داد کو چھوٹا آدمی قرار دیا ہے۔ اس پر جاوید میاں داد نے شاہد آفریدی کے دعوے کو رد کردیا اور کہا کہ اللہ نے انہیں بہت عزت دی ہے۔ جاوید میاں...

سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی کتاب گیم چینجر میں سابق کوچ جاوید میاںداد پر تنقید کی ہے۔ شاہد آفریدی نے جاوید میاں داد کو چھوٹا آدمی قرار دیا ہے۔ اس پر جاوید میاں داد نے شاہد آفریدی کے دعوے کو رد کردیا اور کہا کہ اللہ نے انہیں بہت عزت دی ہے۔ جاوید میاں داد نے واضح کیا کہ وہ دوران میچ آفریدی کو میدان سے باہر بھی کھڑے ہوکر ہدایات دیتے تھے تاکہ ان کی بیٹنگ بہتر ہوسکے۔ انھوں نے مزید کیا کہا،آپ بھی سنیئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube