Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

جاوید میانداد نے ڈپارٹمنٹ کرکٹ بند کرنے کی مخالفت کردی

SAMAA | - Posted: Apr 27, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 27, 2019 | Last Updated: 1 year ago

سابق کپتان جاويد ميانداد نے ڈپارٹمنٹ کرکٹ بند کرنے کي مخالفت کردی۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتےہوئے جاوید میاں داد نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے خود کاؤنٹی کرکٹ اور ڈپارٹمنٹ کرکٹ کھیلی ہے اور آج وہ اس طرز کی کرکٹ کو بند کرنے کی بات کررہے ہیں۔ انھوں نے کہا...

سابق کپتان جاويد ميانداد نے ڈپارٹمنٹ کرکٹ بند کرنے کي مخالفت کردی۔

کراچی پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتےہوئے جاوید میاں داد نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے خود کاؤنٹی کرکٹ اور ڈپارٹمنٹ کرکٹ کھیلی ہے اور آج وہ اس طرز کی کرکٹ کو بند کرنے کی بات کررہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ملک کے حالات ایسے ہیں،ملک خود قرض میں ڈوبا ہوا ہے،لگی ہوئی نوکریاں بھی ختم کررہے ہیں۔ ہمارے لڑکے بھوکے مررہے ہیں،وزیراعظم ان کو نوکریاں دیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube