شاداب خان علاج کیلئے کل لندن روانہ ہونگے

April 22, 2019

لیگ اسپنر شاداب خان علاج کیلئے کل لندن روانہ ہوں گے۔

پاکستانی لیگ اسپنر شاداب خان کا علاج لندن میں ہوگا، پاکستانی کرکٹ بورڈ علاج کا خرچہ اٹھائے گا، ڈاکٹر پیٹرک کینڈی شاداب خان کا معائنہ کریں گے۔

قومی کرکٹر شاداب خان ہپیاٹائٹس کی تشخیص کے بعد دورۂ انگلینڈ سے باہر ہوچکے ہیں۔