سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے چوتھی بار میامی اوپن ٹائٹل جیت لیا۔
سوئٹزر لینڈ کے 37 سالہ ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کا کامیابیوں کا سفر جاری ہے، انہوں نے چوتھی بار میامی اوپن ٹینس ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
فیڈرر نے فائنل میں امریکا کے جان ازنر کو 1-6 اور 4-6 سے شکست دی۔