Tuesday, August 4, 2020  | 13 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

ارجنٹائن حکام کی غلطی پر پاکستان فٹسال ٹیم دبئی سے ڈی پورٹ

SAMAA | - Posted: Apr 1, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 1, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ارجنٹائن حکام کي غلطي کےباعث پاکستان فٹسال ٹیم کو دبئي  سے ڈي پورٹ کر ديا گيا۔ پاکستان فٹسال ٹيم ورلڈ کپ ميں شرکت کےليےدبئي پہنچي تو پتہ چلا کہ ارجنٹائن ایمبیسی نے جاري ويزے سسٹم میں فيڈ نہیں کئے۔ ویزے فیڈ نہ ہونے کے باعث ارجنٹائن ایمبیسی کی غلطی کی سزا کھلاڑیوں کو کاٹنی پڑی۔...

ارجنٹائن حکام کي غلطي کےباعث پاکستان فٹسال ٹیم کو دبئي  سے ڈي پورٹ کر ديا گيا۔

پاکستان فٹسال ٹيم ورلڈ کپ ميں شرکت کےليےدبئي پہنچي تو پتہ چلا کہ ارجنٹائن ایمبیسی نے جاري ويزے سسٹم میں فيڈ نہیں کئے۔

ویزے فیڈ نہ ہونے کے باعث ارجنٹائن ایمبیسی کی غلطی کی سزا کھلاڑیوں کو کاٹنی پڑی۔ امیگریشن حکام نے فٹسال کي ٹيم کودبئی سےہي ڈی پورٹ کردیا۔

فٹسال ٹيم آفشيلزاورعہدےداروں کے مطابق ہمارے پاس تمام تر کاغذات مکمل تھے۔

چئيرمين پاکستان فٹسال فيڈريشن ملک مہربان نے سماء سے گفتگو میں کہا کہ ہم ارجنٹائن ايمبيسي جاکر اپنااحتجاج ريکارڈ کروائيں گےکيونکہ ہماري ٹيم ورلڈ کپ ميں شرکت کرنےجارہي تھي۔

دبئی سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد لاہور واپس پہنچنے والي فٹسال ٹيم ميں آٹھ کھلاڑی اوردو آفشیلزشامل ہيں۔

کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز نے بھی صورتحال پر مایوسی کا اظہار کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube