ہوم   > Latest

چوتھا ون ڈے،پاکستان کا آسٹریلیا کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ،عماد وسیم قیادت کررہے ہیں

SAMAA | - Posted: Mar 29, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 29, 2019 | Last Updated: 1 year ago

دبئی میں ہونے والے چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شعیب ملک کی جگہ عماد وسیم ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔

دبئی میں پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ شعیب ملک انجری کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں۔ امام الحق بھی تیز بخار کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔

عماد وسیم پاکستان ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ پاکستانی ٹیم میں سعد علي اورعابدعلي کو شامل کیا گیا ہے۔

ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube