Friday, January 22, 2021  | 7 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > Latest

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے کیریئر کا 100واں ٹائٹل جیت لیا

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2019 | Last Updated: 2 years ago

سوئٹزرلينڈ کے ٹینس اسٹار راجر فيڈرر نے اے ٹي پي ٹائٹلز کي سنچري مکمل کرلي۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق يونان کے اسٹيفنس کو شکست ديکر راجر فیڈرر نے دبئي ٹينس چيمپيئن شپ کا ٹائٹل جيت ليا، جس کے بعد راجر نے کيرئير ميں سو اے ٹي پي ٹائٹلز جيت لئے۔

دبئي ٹينس چيمپيئن شپ فائنل ميں بيس مرتبہ کے گرينڈ سلم چيمپيئن سيتنيس سالہ راجر فيڈرر نے يونان کے بيس سالہ اسٹيفنس کو اسٹريٹ سيٹ ميں زير کيا۔ سوئس اسٹار نے چھ چار اور چھ چار سے کاميابي حاصل کرکے ٹائٹل اپنے نام کيا۔

راجر فيڈررامريکا کے جمی کورنر کے بعد اے ٹي پي ٹائٹلز کي سنچري مکمل کرنے والے دوسرے کھلاڑي ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube