Friday, January 22, 2021  | 7 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > Latest

اے ٹی پی ٹائٹلز کی سنچری سے راجر فیڈر ایک فتح کی دوری پر

SAMAA | - Posted: Mar 2, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 2, 2019 | Last Updated: 2 years ago

سوئٹزر لينڈ کے راجر فيڈرر دبئي ٹينس چيمپيئن شپ کے فائنل ميں پہنچ گئے۔ فيڈرر اے ٹي پي ٹائٹلز کي سنچري سے صرف ايک فتح کي دوري پر ہيں۔ دبئي ٹينس چيمپيئن شپ ميں راجر فيڈرر کي فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ سوئس اسٹار نے سيمي فائنل ميں کروشيا کے بورنا چورچ کو اسٹريٹ سيٹ...

سوئٹزر لينڈ کے راجر فيڈرر دبئي ٹينس چيمپيئن شپ کے فائنل ميں پہنچ گئے۔ فيڈرر اے ٹي پي ٹائٹلز کي سنچري سے صرف ايک فتح کي دوري پر ہيں۔

دبئي ٹينس چيمپيئن شپ ميں راجر فيڈرر کي فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ سوئس اسٹار نے سيمي فائنل ميں کروشيا کے بورنا چورچ کو اسٹريٹ سيٹ ميں شکست دی۔ فيڈرر نے چھ دو اور چھ دو سے کاميابي حاصل کی۔

دوسرے سيمي فائنل ميں يونان کے اسٹیفنوز سٹسیپاز نے سخت مقابلے کے بعد فرانس کے مونفلز کو شکست دی۔ اسٹيفونس نے چھ چار، سات چھ اور سات چھ سے ميچ جيت کر فائنل ميں جگہ بنائي۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube