ہوم   > Latest

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Feb 23, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Feb 23, 2019 | Last Updated: 1 year ago

Photo : Twitter

پاکستان سپر لیگ 4 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، محمد سمیع ان فٹ ہوگئے، ان کی جگہ شاداب خان ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔

پی ایس ایل 4 کے 13ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹد اور کراچی کنگز شارجہ میں مد مقابل ہیں، محمد سمیع کی فوٹ انجری کے باعث ان کی جگہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت شاداب خان کررہے ہیں، جنہوں نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کنگز فائنل الیون

کولن منرو، بابر اعظم، اویس ضیاء، کولن انگرام، لیام لیونگ اسٹون، بین ڈنک، عماد وسیم (کپتان) عامر یامین، محمد عامر، عمر خان، عثمان شنواری۔

مزید جانیے : اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 12 رنز سے شکست دے دی

اسلام آباد یونائیٹڈ الیون

لیوک رونکی، صاحبزادہ فرحان، کیمرون ڈیلپورٹ، حسین طلعت، آصف علی، شاداب خان (کپتان)، فہیم اشرف، وین پارنیل، سمیت پٹیل، رومان رئیس، محمد موسیٰ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube