ہوم   > کھیل

پی ایس ایل سے نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے، وقار یونس

SAMAA | - Posted: Feb 19, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Feb 19, 2019 | Last Updated: 1 year ago

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ وقار یونس نے کہا ہے کہ پی ایس ایل سے نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ باصلاحیت کھلاڑیوں کو سامنے لے کرآئی۔

پی ایس ایل سے نہ صرف نیا ٹیلنٹ ملا بلکہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں گرین شرٹس کی کارکردگی میں بھی نکھار آیا، وقار یونس کہتے ہیں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان کرکٹ میں نئے چہرے روشناس کرائے ۔

ان کا کہنا تھا کہ رومان رئیس ، شاداب خان ، حسین طلعت اور صاحبزاہ فرحان جیسے کھلاڑیوں کو گروم کرنے میں فرنچائز کا کردار اہم رہا ہے ۔

سابق کپتان نوجوان فاسٹ بالر شاہین آفریدی سے بھی متاثر نظر آئے، وقار یونس نے فرسٹ کلاس کرکٹ پر توجہ دینے پر بھی زور دیا ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube