شعیب اختر کا فاسٹ بالرزکو چیلنج

February 12, 2019

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نےموجودہ فاسٹ بالرز کو چیلنج دے دیا۔ کہتے ہیں لیگ کھیلنے واپس آرہا ہوں۔ آج کل کے بچوں کو لگتا ہے انہیں بہت کچھ آتا ہے، جو میری اسپیڈ کو چیلنج کرتے ہیں انہیں تیزی کابتاؤں گا۔