سوات کی 8 سالہ بچی نے 14 ممالک کو پچھاڑ کر تمغہ جیت لیا

February 10, 2019

سوات کی آٹھ سالہ بچی عائشہ نے تائیکوانڈو کے میدان میں دھوم مچادی۔ دبئی میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چمئین شپ میں تین ممالک کو پچھاڑ کر سب کو حیران کردیا۔  دیکھئے سید شہاب الدین کی رپورٹ