انگلش پریمیئرلیگ میں لیور پول کی ٹاپ پوزیشن پر واپسی

February 10, 2019

انگلش پریمیئرلیگ میں لیورپول نے ایف سی بورن مس کو تین صفر سے ہراکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ مانچسٹریونائیٹڈ نے فلہم کو تین صفر سے ہرادیا۔ اسپینش لیگ میں ریال میڈرڈ نے اپنا میچ جیت لیا۔