کرکٹر عبدالرحمن 14 فروری کا انتظار کیوں کر رہے ہیں

February 10, 2019

کرکٹر عبدالرحمن کا کہنا ہے کہ 14 فروری کا انتظار کر رہے ہیں مگر ساتھ ہی وضاحت کردی کہ یہ انتظار ویلنٹائن ڈے کیلئے نہیں بلکہ پی ایس ایل کیلئے ہورہا ہے۔ کے یہ انتظار صرف ان کو ہی نہیں بلکہ ملک بھر کرکٹ شائقین کو ہے کیوں کہ پاکستان سپرلیگ سیزن فور کے آغاز میں چار روز باقی رہ گئے ہیں۔ تاریخی اسپورٹس ایونٹ کا 14 فروری سے رنگا رنگ آغاز ہوگا۔