اسپينش کوپا ڈيل رے کپ میں بارسلونا کو شکست

January 11, 2019

لیوانتے نے بارسلونا کو دو ایک سے شکست دیکر اسپینش کوپا ڈیل رے کپ پری کوارٹرفائنل کے پہلے لیگ میں کامیابی حاصل کرلی۔

اسپینش کوپا ڈیل رے کپ پری کوارٹر فائنل کے پہلے لیگ میں بارسلونا کو شکست لیوانتے میں دو ایک سے میچ جیت لیا۔

لیوانتے کا پہلا گول ایرک کوباکو نے کھیل کے چوتھے منٹ میں اسکور کیا

بورجا میورل نے گیند کو جال میں پہنچا کربرتری کو دوصفر کردیا۔

دوسرے ہاف کے اختتام سے قبل بارسلونا کو پنالٹی ملی جس پر فلپ نے گول داغ دیا جس سے برتری تو کم ہوئی لیکن بارسلونا میچ جیت نہ سکی۔